Beautiful places of Zhob
There are a lot of beautiful places in which the people enjoy the best moment of thire life and also many people comes from other cities to Know about zhob city today i describe it completely but i don't take any responsbality of my knowledge becouse human errors occures.
جیسا که آپ جانتے هیں که ژوب میں هر جگه تصویر کینچھنے کے قابل هوتی هے مطلب ژوب سارا خوبصورت هے.......میرے خیال میں میں نے کچھ زیاده هی بول دیا.........
دراصل هر انسان کی اپنی ایک سوچ هوتی هے اور اسی ایک هی سوچ کے سهارے وه اپنی زندگی بسر کر رهے هوتے هیں اور پھراگر اگر وه اسی سوچ کا مثبت استعمال کریں تو شاهد وه اس دنیا میں جهاں %90 تک هر چیز ممکن ھے بهت کچھ کر سکتا هے.تو میں بات ژوب کی کر رها هوں یها کے لوگوں کی کر رها ھوں جوکه کافی پر امن لوگ هیں اور کافی حد تک پر امن ماحول بھی هے تو اس طرح کی ماحول میں آپ جهاں بهی جاتے هیں وه جگه آپ کو بهت پسند آتا هے.
جیسا که میں نے پهلے بھی کها که ژوب سارا خوبصورت هے لیکن ان میں بعض جگهیں ایسی هیں جها لوگ بهت شوق سے جاتے هیں اور اسے بهت پسند کرتے هیں اب میں نے تو سارا ژوب نهیں دیھکا لیکن پھر بھی جھاں تک میں گیا هوں یا پھر جهاں تک میں نے سنا هے اس میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا.
(1) سب سے مشهور جگه جهاں لوگ بهت شوق سے اور بهت بڑی تعداد میں جاتے هیں اسے هم پشتو میں "" سلیزئ"" کهتے ھیں یه کافی خوبصورت جگه ھے کیونکه یها صاف پانی بهتا هے اور یها پر بهت سارے سایه دار درخت بھی هیں جس کے ساۓ پر لوگ اپنی ضروریات پوری کر رهے هوتے هیں.
یه ژوب سے مشرق کی طرف تقریبأ 4 کلو میٹر دور ڈی آئ خان روڈ پر واقع هے میں نے خود بھی اس جگه کا دید کیا هے هم عید کے دن گۓ تھے اور اتنا رش تھا که کیا بتاؤں خیر مجھے تو بهت مزه آیا اگر آپ کبھ گۓ هو تو commentضرور لکھنا.شکریه ش

(2)دوسری جگه جس کے بارے میں ھم نے کافی سنا هے مگر خود نهیں گیا وه "" شین غر "" هے .
کها جاتا هے که یه بهت ٹھنڈی جگه ھے اور یهاں پر برف بھاری بهی هوتی هے اور ٹھنڈے پانی کے ساتھ ساتھ یها کا ماحول بھی کافی ٹھنڈا هے اور یهاں پر بهت اونچے پهاڑ بھی هیں جس پر چڑ کر آپ خوب لطف اندوز هو سکتے هیں . اگر آپ کے پاس "" شین غر "" کے بارے میں کچھ ٹھوس معلومات هو تو ھم سے ضرور شیئر کے جۓ گا
تیسری جگه میرے خیال میں "" برنج کلی"" ھے
یه جگه بھی ژوب کے ان جگهوں میں شمار کیا جاتا هے جھاں لوگ کافی تعداد میں میں پکنک مناتے هیں.
یهاں کا پانی بھی نهانے کے لۓبهت مشهور هے اور یهاں درخت اور پرنے سکول کے دو تین کمرے بھی هیں جسمیں لوگ پکنک وغیره مناتے هیں یه کلی ویاله سے آگے هیں ھم ایک بار پکنک پر اور دوسری بار رمضان میں تبلیغی جماعت کے ساتھ سه روزه پر گۓ تھے
اور اپنی زندگی کی خوبصورت یادیں
محفوظ کیئں.

)4) چھوتی جگه میرے خیال میں "" دریاۓ ژوب "" هے جهاں پر هم بچپن میں جایا کرتے تهے اور اپنی پکنک وغیره مناتے تھے حتی که ایک بار هم صرف نهانے کے لۓ بھی وھاں پر گۓ تھے . اس دریا کے بارے میں ایک بات مشهور هے که یه دنیا کا وه واحد دریا هے جو الٹا بهتا هے. یه "" سلیزئ "" سے اتا هوا واپس "" برنج "" کے راستے سے جاتا هے . یهاں پر تقریبأ ریت هی ریت هے اس لۓ یهاں کبھی بھی نهیں آنا .....!!!!
دریاۓژوب کے بارے میں کچھ معلومات::
بلوچستان اورخیبر پختونخوا،پاکستان میں واقع ہے۔ دریا کا نام اصل ایران زبان سے ہے۔ پشتو زبان میں، ژوب کا مطلب بہتا ہوا پانی ہے۔دریائے ژوب کی کل لمبائی 410 کلومیٹر ہے۔دریائے ژوب دریائے گومل کا معاون دریا ہے۔]1
[دریائے گومل ڈیرہ اسماعیل خان سے 20 میل جنوب میں دریائے سندھ میں شامل ہو جاتا ہے۔دریائے ژوب شمالی بلوچستان میں زمین کو سیراب کرتا ہے۔
جیسا که میں نے پهلے بهی کها که ژوب خوبصورت هی خوبصورت هے اور یها ں دوسری بھی بهت ساری خوبصورت جگهیں ھیں جو ذکر کرنے کے قابل هیں جیسا که "" ویاله کلی "" , "" قبورو ڈیم "" , "" کوه سلیمان "" اور "" سباگزئ ڈیم "" وغیره وغیره اور میرے پاس ان جگهوں کے معلومات نهیں هیں اور نه کبھی گیا هوں . هاں ایک جگه هے جس کے بارے میں مجھے لکھنا چاهیے اور کافی خوبصورت بهی هے وه جگه هے "" گریٹ کلی اپوزئ"" ها دوستوں یه جگه بھی کافی اچھی جگه هے مگر اس میں انٹری بهت مشکل هے اور کو آپ اپنا ""اپوزئ شناختی کارڈ "" بنانا پڑ ے گا مگر آپ کا انٹری فری میری خاطر . صرف مجھ سے رابطه کیجۓ گا
شکریه اپنی معلومات ضرور بیج دینا .